سندھ

سلطنتِ عمان کے قومی دن کی پروقار تقریب مولانا آزاد جمیل کی شرکت

سلطنتِ عمان کے قومی دن کی پروقار تقریب مولانا آزاد جمیل کی شرکت۔

تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز اور بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

کراچی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سلطنتِ عمان کے قومی دن کی پروقار تقریب مولانا آزاد جمیل کی شرکت۔پروگرام کے مہمانِ خصوصی عِزَّت مَآب محمد کامران خان ٹیسوری سے ہمیشہ کی طرح نہایت خوشگوار ملاقات رہی۔تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز اور بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔قونصل جنرل آف عمان، انجینئر ڈاکٹر سمیع سالم عبداللہ نے پاکستان اور عمان کے درمیان دیرینہ تعلقات کو بہترین خارجہ پالیسی اور مؤثر سفارتکاری کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کی لازوال دوستی کی خوبصورت مثال پیش کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You