جہلم

سعید احمد کی بطور ایڈیشنل چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع جہلم تعیناتی

سعید احمد کی بطور ایڈیشنل چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع جہلم تعیناتی

(مہرسجاد حسین )
تنظیم شہری دفاع جہلم میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر سعید احمد کو بطور ایڈیشنل چیف وارڈن تعینات کر دیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس جہلم کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے سعید احمد کے بطور ایڈیشنل چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع جہلم تعیناتی کے آرڈرز کئے تھے ڈاکٹر حسان طارق اے ڈی سی آر اور چوہدری غلام مصطفیٰ آرائیں سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے سعید احمد کو مبارکباد دی اور ان کو رینک لگائے۔ اس موقع پر چوہدری بلال عارف ڈپٹی ڈویژنل وارڈن بھی موجود تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You