انٹرنیشنلاہم خبریں

سعودی عرب کا فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور

سعودی عرب کا فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور۔

واضح رہے کہ فرانس کے رافال لڑاکا طیارے اپنی نوعیت کے لحاظ انتہائی جدید اور ترقی یافتہ ہیں۔

ریاض(نمائندہ رحمان بنگش)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور کر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے طیارہ ساز کمپنی کو 54 طیارے خریدنے کی پیشکش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا  کے مطابق  سعودی عرب نے مذکورہ کمپنی کو 10 نومبر تک پیشکش کا جواب طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ فرانس کے رافال لڑاکا طیارے اپنی نوعیت کے لحاظ انتہائی جدید اور ترقی یافتہ ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You