انٹرنیشنلاہم خبریں

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دیا کی ہے۔

ریاض(نمائندہ رحمن بنگش)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی  شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You