پنجاب

سردار محمد عثمان حیات عباسی ایڈووکیٹ سابق امیدوار اسمبلی حلقہ وادی 4 راولپنڈی نے 6 نومبر 1947 کو ہری

سردار محمد عثمان حیات عباسی ایڈووکیٹ سابق امیدوار اسمبلی حلقہ وادی 4 راولپنڈی نے 6 نومبر 1947 کو ہری سنگھ کے دور میں مہاراجہ پٹیالہ کی فوج بجرنگ دل ہندو وشیو پرشد اور ہندو انتہائی پسند تنظیموں نے جموں اودھم پور سامبہ کٹھوعہ کے مسلمانوں کو جو کئی جگہ ڈھائی لاکھ تقریباً ساڑھے چار لاکھ مسلمانوں کو پاکستان لے جانے کے بہانے گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا گیا اس کی جدید تاریخ میں مثال نہیں ملتی جموں کشمیر کے لوگوں کی منزل پاکستان ہے تکمیل پاکستان جموں کشمیر کے بغیر نامکمل ہے انشااللہ جموں کشمیر کے شہیدوں کا خون رنگ لائے گا اور آذادی انکا مقدر ہے اس موقع پر پاک فوج کو بھی کو سلام پیش کرتے ہیں جو ایل او سی پر اپنی جانوں کے نظرانہ پیش کر رہے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You