اہم خبریںپنجاب

سربراہ پاک فضائیہ کا قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر پیغام۔ ترجمان پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ کا قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر پیغام۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے. ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

قائداعظم نے برصغیر کے مظلوم لوگوں میں امید کی کرن روشن کی۔ سربراہ پاک فضائیہ

بابائے قوم نے برصغیر کے مظلوم عوام کو متحد کر کے ایک علیحدہ اور آزاد وطن حاصل کرنے کے لیے جدوجہد مسلسل کی قیادت کی۔ ایئر چیف

قائداعظم نے پاک فضائیہ کو Second To None بننے کا پائیدار وژن دیا۔ سربراہ پاک فضائیہ

قائد کا نظریہ، وژن اور ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے رہنما اصول ہمارے لیے ایک عظیم قوم بننے کے سفر میں مشعل راہ ہیں۔ سربراہ پاک فضائیہ

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You