پنجاب

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کرگئے۔

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کرگئے۔

جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کا انتقال 87 برس کی عمر ہوا، میاں میاں اللہ نواز 5 ماہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائر ہو گئے تھے۔

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے۔میڈیا کے مطابق جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کا انتقال 87 برس کی عمر ہوا۔جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے اور انہیں 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا۔میاں اللہ نواز 5 ماہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You