انٹرنیشنلاہم خبریں

سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار

سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار۔

سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر15 سے 20 سال قید اور بھاری جرمانے بھی ہو سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہائیکورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر 4 مقدمات میں سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق کو مجرم قرار دیا۔عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کا مجرم بھی قرار دیا، نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر15 سے 20 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہو سکتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You