پنجاب

سابق اوورسیز منسٹری کے فوکل پرسن مہر محمد یوسف چاند کا کمشنر نوید حیدر شیرازی سے ملاقات

سابق اوورسیز منسٹری کے فوکل پرسن مہر محمد یوسف چاند کا کمشنر نوید حیدر شیرازی سے ملاقات۔

ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں درپیش مسائل و مشکلات پر خصوصی بات چیت ہوئی۔

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الحاج مہر محمد یوسف چاند سابق مشیر وزیراعظم پاکستان جرمنی میں اوورسیز منسٹری اینڈ ہیومن رائٹس گورنمنٹ پاکستان کے فوکل پرسن نے آج گوجرانولہ ڈویثیزن کے کمشنر نوید حیدر شیرازی سے اوورسیز پاکستانی کو پاکستان میں درپیش مسائل پر خصوصی ملاقات کی پھر ان کی خصوصی دعوت پر کمشنر آفس میں نیو قائم کردہ بزنس فسیلیٹیشن سنٹر کا سنٹر کی انچارج محترمہ سیدہ قرات العین سبطین کے ہمراہ وزٹ کیا اور تمام ڈیسکوں پر جا کر وہاں پر موجود افسران سے الگ الگ ملاقات کی اور اس موقع پر کمشنر نوید حیدر شیرازی کی عظیم کاوش کی خصوصی تعریف کی اور سینٹر کی انچارج قرات العین سبطین کی محنت کی تعریف کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You