اہم خبریںپنجاب

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، تمام سیکورٹی

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، تمام سیکورٹی امور کا جائزہ لیا.

سٹیڈیم میں قائم کنٹرول روم میں سی سی ٹی وی کیمروں، تمام اطراف کی سیکورٹی سمیت تمام متعلقہ امور کا جائزہ لیا.
ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی رائے مظہر نے تمام سیکورٹی انتظامات پر آر پی او کو بریفنگ دی.
آر پی او راولپنڈی نے موقع پر موجود افسران کو الرٹ ہو کر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں.

راولپنڈی پولیس فول پروف سیکورٹی انتظامات کےلیےتمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لارہی ہے.

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You