کالم/مضامین

*ریاستِ پاکستان کیساتھ جڑ جائیں*

*ریاستِ پاکستان کیساتھ جڑ جائیں*

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*

یاد رکھنا یہ یہود و نصاریٰ مشرکین اور کافرین ہرگز ہرگز مسلمان کے دوست نہیں ہوسکتے ان سے معاملات بہت سوچ سمجھ کر اور حکمت عملی کیساتھ استوار کرنے چاہئے۔ دشمنانان اسلام سے دوستی کی بندش اور سخت ممانعت اللہ تبارك تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کے ذریعے قرآنی آیات میں بتادیا ھے۔ آج کے دور میں دنیا کے بڑے شرپسند دہشتگرد بدترین اور دجالی ممالک میں سر فہرست امریکہ ، اسرائیل ، برطانیہ ، فرانس ، اور بھارت شامل ہے۔ یاد رھے کہ یہ ممالک بشمول نیٹو کے ممالک کو دین محمدی ﷺ اور اسلامی ریاستیں ایک آنکھ نہیں بھاتی ہیں۔ یہ خباثت سے پُر اور غلاظت سے لپٹے ممالک لومڑی کی طرح عیاریاں گیڈر کی طرح بھپکیاں اور کتے کی طرح بھوکنا اس کی شررشت میں شامل ھے۔ ریاست پاکستان اور حکمران پاکستان کو اپنے ہر فیصلے ہر مشورے ہر قدم ہر اقدام ہر سوچ ہر فکر ہر ذکر ہر تمنا ہر ایجنڈا ہر پلاننگ اور ہر جنگ و امن و ترقی کے دائرے راہیں صرف اور صرف قرآن و حدیث اور شریعت کی رو سے دیکھنا چاہئے تاکہ پاکستانی اور عالم اسلام کے ایمانی جذبے کو ٹھیس نہ پینچے یاد رکھیں کہ اللہ واحد لا شریک نے وعدہ کیا ھے کہ تم ایمان اور یقین پر ثابت کھڑے رھو چاہے تمہارا دشمن تم سے کئی گناہ زیادہ ہی کیوں نہ ھو اللہ تمہیں نصرت اور فتح مبین سے نوازے گا اور تمہارا رعب دبدبہ و خوف دشمنانان اسلام کے دلوں میں بیٹھا دیگا۔ یاد رکھیں کہ مسلمان منافقین کا سر کچلا جاتا ھے تاکہ اس کے شر سے دین کو محفوظ بنایا جائے یہی وجہ ھے کہ آپ ﷺ نے اپنی حیاتی میں منافوں کی مسجد کو ڈھایا تھا مسمار کردیا تھا۔ اگر تم بااختیاروں نے ریاست پاکستان کیساتھ وفائی کا عمل نہ کیا تو رب کیلئے یہ ممکن ھے کہ وہ اپنے کسی اور بندے کو نافذ کردے۔ سر زمین پاکستان روئے زمین پر مکہ و مدینہ اور اقصیٰ کے بعد چوتھی بڑی معزز معتبر اور خاص اہمیت کی ریاست ھے جسے اللہ تبارک تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی منظوری اور رضامندی سے معروض وجود آیا ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You