انٹرنیشنلاہم خبریں

روسی نوجوان نے مذہبی سکول کےسامنے خود کو دھماکے سے اڑادیا

ماسکو: روسی نوجوان نے مذہبی سکول کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے نوجوان اور 12 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ کرنے والا نوجوان اسی سکول کا طالب علم رہ چکا تھا،دھماکہ کرنے والے نوجوان کی حالت تشویشناک ہے۔

نوجوان صبح کی اسمبلی کے دوران دھماکہ کرنا چاہتا تھا، سکول کے اندر داخل نہ ہوسکا تو گیٹ پر ہی خود کو اڑا دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You