اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنا دیا

جرم ثابت ہونے پر 5 دہشتگردوں کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی دیگر دفعات میں مجرمان کو 14,14 سال قید کی سزا سنائی گئی
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دے دیا سزا پانے والے دہشت گردوں میں شیر حسن ،لال بدین ،عدنان، مالک جان اور رضوان اللہ شامل
مجرم مالک جان کو پانچ سال کی اضافی سزا، 1 لاکھ جرمانہ کی سزا بھی سنائی
کیس کا فیصلہ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین نے سنایا دہشت گردوں پر 17 ستمبر 2018 کو دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر مقدمہ درج ہوا تھا

سی ٹی ڈی راولپنڈی نے دہشت گردوں کیخلاف م مقدمہ درج کر رکھا تھا

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You