راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپئینز ٹرافی کے میچز اختتام پذیر، راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر اور

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپئینز ٹرافی کے میچز اختتام پذیر، راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر اور فول پروف سیکورٹی انتظامات،
آرپی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر اور دیگر سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر تمام تر انتظامات کی نگرانی کرتے رہے،
راولپنڈی پولیس کے5000 سے زائد افسران و جوانوں نے سیکورٹی کے بہترین فرائض سر انجام دئیے،
سیکورٹی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بھی بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا،
میچز کے اختتام پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی افسران وجوانوں کو بہترین ڈیوٹی پر شاباش،
راولپنڈی پولیس نے میچز کے دوران فول پروف سیکورٹی و ٹریفک کے انتظاما ت کو یقینی بنایا، سی پی او
انٹرنیشنل ایونٹ کو کامیاب بنانے پر فورس اور سیکورٹی اداروں کا ہر جوان شاباش کا حقدار ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی
فول پروف سیکورٹی، ٹریفک و دیگر انتظامات میں بھرپور تعاون پر سیکورٹی اداروں، ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سی پی او
سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات میں بھرپور تعاون پر تاجر برادری، میڈیا، سول سوسائٹی اور شہریوں کے بھی شکر گزار ہیں، سی یی او




