اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی ڈھوک رتہ کے کار چور مجرم انیس عباسی اور ہارون عباسی نے پاکستان بھر میں اپنا گینگ بنا

راولپنڈی ڈھوک رتہ کے کار چور مجرم انیس عباسی اور ہارون عباسی نے پاکستان بھر میں اپنا گینگ بنا کر مختلف شہروں میں کاروائیاں کیں۔

اپنے گینگ کی مدد سے 80 کروڑ روپے کمائے ۔انیس عباسی نے دو شناختی کارڈ بنا رکھے تھے اس کا دوسرا نام نصیر احمد شاہ ولد فیروز شاہ شناختی کارڈ نمبر 3740583960759 اور موبائل نمبر 03337482335 ہے. یہ راولپنڈی کے علاقے دھوک رتہ مکان نمبر 446 زید،گلی نمبر 12 کے رہائشی ہیں۔سی ائی اے نصیر شاہ کو گرفتار کر چکی ہے جو اڈیالہ جیل میں ہے اور ہارون عباسی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ نصیر شاہ ولد فیروز شاہ اڈیالہ جیل راولپنڈی 3/3 میں کروڑوں روپے لوٹ کر عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے اور متاثرین انصاف کے لیے ذلیل ہو رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You