پنجاب

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار۔پنجاب بار کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ کا lعمل شروع

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار۔پنجاب بار کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ کا lعمل شروع۔

راولپنڈی پولیس نے میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔
صحافیوں کو جوڈیشل کمپلیکس داخلے سے روک دیا گیا۔
پولیس نے صحافیوں کو فوٹیج بنانے اور پولنگ کی کوریج سے روک دیا۔
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
پولیس نے صحافیوں کو موبائل کوریج سے بھی روک دیا۔
صحافیوں کو وکلاء نے کوریج سے نہیں روکا ہے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You