اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی چکری روڈ پر ظفر پلازہ کے قریب ایک دکان کی افتتاحی تقریب پر انتظامیہ کورونا ایس او پیز

چکری روڈ پر ظفر پلازہ کے قریب ایک دکان کی افتتاحی تقریب پر انتظامیہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی عمل میں لائی اور 20افراد کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی سمیت 100افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ چکری روڈ پر رضا جیولری شاپ، مدینہ پلازہ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تقریب میں مقامی افراد کی ایک کثیر تعداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمع تھی۔ ایف آئی آر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

رپورٹ : سید یوسف شاہ بیورو چیف اسلام اباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You