پنجاب

راولپنڈی چودھری دانیال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے جن صحافیوں کا رائٹ ہے ان کو پلاٹ

راولپنڈی چودھری دانیال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے جن صحافیوں کا رائٹ ہے ان کو پلاٹ انشاءاللہ مسلم لیگ ضرور ملیں گے

مسلم لیگ نون کا پہلا مشن یہی تھا کہ ہم ہر صحافی کو انشاءاللہ پلاٹ دیں گے

اس حوالے سے ٹیمیں بھی بنا دی گئی ہیں میں خود بھی دیکھا ریا ہوں

جتنے بھی غریب صحافی ہیں سب کو پلاٹ دیں گے جن کے 2017 میں پلاٹ کے لیے اپلائی کیا تھا ان کو بھی ضرور پلاٹ ملیں گے انشاءاللہ اس دفعہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You