اہم خبریںجہلم

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر تہذیب الحسنین کی بیٹی کی شادی میں ایس ایس پی آپریشنزاور

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر تہذیب الحسنین کی بیٹی کی شادی میں ایس ایس پی آپریشنزاور دیگر افسران واہلکاروں کی شرکت،

ایس ایس پی آپریشنزکیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی انسپکٹر تہذیب الحسنین کے اہل خانہ اوربیٹی سے ملے اور نیک خواہشات کا اظہارکیا،

ایس ایس پی آپریشنز نے انسپکٹر تہذیب الحسنین کی بیٹی کو پھول اورتحائف دیئے اورسی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیا،

پولیس فورس ایک فیملی کی طرح ہے، انسپکٹر تہذیب الحسنین کی بیٹی ہماری اپنی بیٹی کی طرح ہے،جن کی رخصتی میں شرکت باعث مسرت اوراعزاز ہے۔ ایس ایس پی آپریشنزکیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی

خوشی اورغم کے تمام مواقعہ پر فورس کے ساتھ کھڑے ہیں پولیس افسران واہلکاروں کے بچوں کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھا جائے گا، سی پی او سید خالد محمد ہمدانی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You