
جہلم ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز محمود اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،02 منشیات فروش ملزمان سمیت 02 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور پتنگیں برآمد، مقدمات درج
ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان یعقوب اور منیر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 3 کلو 200 گرام چرس اور 10 لیٹر شراب برآمد کر لی،
دوسری کاروائی میں 02 پتنگ فروش ملزمان انس الحق اور علی کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 145 پتنگیں برآمد کر لی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
منشیات فروشی معاشرے کا ناسور ہیں، پتنگ فروشی جان لیوا عمل ہے، جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کو شاباش




