اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈرکو قتل کرنے کے مقدمہ

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈرکو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزدمجرم کومعزز عدالت نے سزائے موت کی سزا سنادی،

مجرم خود بھی ٹرانسجینڈر ہے،

مجرم کو سزا معزز عدالت کے جج جہانگیر علی ASJ نے سنائی

ٹرانسجینڈر مجرم غلام مرتضی عرف انمول نے لڑائی جھگڑے کی بناء پر چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈر عامر مسیح عرف پولی کو قتل کردیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھانجے کی مدعیت میں گزشتہ سال تھانہ ریس کورس میں درج کیاگیاتھا،

ریس کورس پولیس نے مجرم کو گرفتارکرنے کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی کی انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیموں کو شاباش،

سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان کو سزائیں ملنا قانون اورانصاف کی جیت ہے،سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You