
ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کی اہم کارروائی
چوری کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
ملزمان کی شناخت شکیل، توحید اور شایان کے نام سے ہوئی
ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد برریمانڈ ملزمان سے مزید برآمدگی متوقع
ڈی ایس پی صدر عبدالجبار نے ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کو شاباش
عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ، ڈی ایس پی صدر




