اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سے منظوری کے بعد معروف قانون دان سید مسعود الحسن شاہ

راولپنڈی : پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سے منظوری کے بعد معروف قانون دان سید مسعود الحسن شاہ پیپلز لائرز فورم کی ڈویژنل صدر مقرر

پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری ساجد خان تنولی نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مسعود شاہ کا چیئرمین پیپلز لائرز فورم سید نیئر حسین بخاری اور مرکزی قیادت سمیت لائیرزفورم کے اعتماد پر اظہار تشکر

راولپنڈی ڈویژن میں پی ایل ایف کو ازسر نو مضبوط کرکے پیپلز پارٹی کا ہراول دستہ بنانے میں اپنا کردار ادا کروں گا ۔۔۔

ڈویژنل صدر مسعود شاہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You