اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : پاکستان سپر لیگ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی : پاکستان سپر لیگ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات،

راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،

تمام سینئیر افسران فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے ڈیوٹیز کو چیک اور بریف کررہے ہیں،

ایس او پیز پر عملدرآمد اور موثر چیکنگ کے ذریعے بہترین سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جارہا ہے،

شائقین کرکٹ اور ٹیمز کی سہولت اور حفاظت کو پیش نظر رکھتے ہوئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سی پی او

پی ایس ایل میچز کے لیے بہترین سیکورٹی انتظامات کےلیے ہم سب نےاپنا کردار ادا کرنا ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنایاجارہا ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You