اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کا معاملہ

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کا معاملہ

پولیس نے رضوان حبیب اسکے والد اور ملازم کو عدالت میں پیش کردیا کیس کی سماعت ڈیوٹی جج طارق خان نے کی پولیس نے ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی
عدالت نے ملزمان کا یکم جنوری تک تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

ملزمان کے DNA کے سیمپل گزشتہ روز لئے گئے ہیں، وکیل مقتولہ وجیہہ سواتی ایڈووکیٹ شبنم
فی الحال کیس کے حوالے سے پولیس کا کنڈکٹ درست ہے، ایڈووکیٹ شبنم

رضوان حبیب وجیہہ سواتی کے قتل کا اعتراف کرچکا ہے، ایڈووکیٹ شبنم

کیس کی مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، ایڈووکیٹ شبنم

رضوان حبیب وجیہہ قتل کے بارے مزید انکشافات کرچکا ہے، ایڈووکیٹ کیٹ شبنم

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You