راولپنڈی میں آج کے دن میں 50 ہزار پودے لگانے کا ٹارگٹ
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود اور ڈپٹی کمشنر محمد علی نے مہم کا آغاز ڈھوک منشی پارک میں کیا محکمہ تعلیم کے 500 سٹوڈنٹس نے پارک میں پودے لگائے ایک دن میں 50 ہزار پودے سرکاری عمارات، پارکوں اور شاہراہوں کے کنارے لگائے جائیں گے 50ہزار پودے محکمہ تعلیم، پی ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے لگائے جائیں گے
ڈھوک منشی پارک میں ڈی جی پی ایچ اے ظہیر انور جپہ، اے سی صدر خضرحیات ،سی ای او ایجوکیشن کاشف اور دیگر حکام بھی موجود تھے
وزیراعظم عمران خان کے کلین اینڈ گرین پروگرام پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے
آصف محمود
راولپنڈی کو سرسبز بنائیں گے، ہر محکمہ کو اس مہم کا حصہ بنائیں گے
آصف محمود کلیںن اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے کے لیے شہری حکومت کا ساتھ دیں ۔
آصف محمود 50 ہزار پودوں کے ہدف میں زیادہ تر مقامی قسم کے پودے شامل ہیں
ڈپٹی کمشنر محمد علی
محکمہ تعلیم کا کردار اس مہم میں قابل تعریف ہے ڈپٹی کمشنر محمد علی
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



