اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : مشہور مقدمہ کیس تھانہ پیرودھائی مفتی شاہنواز اور

راولپنڈی : مشہور مقدمہ کیس تھانہ پیرودھائی مفتی شاہنواز اور

شریک ملزمہ عشرت پہ مدعیہ روبینہ اور بیٹی مسکان کی جانب سے جو کپڑوں کے الزامات لگائے وہ جھوٹ پر مبنی ہیں۔

سب سے پہلے مسکان اعر روبینہ کا انٹرویو میں نے ہی کیا۔

جب ان سے سوال کیا۔ ۔کہ مسکان کے کپڑے کہاں ہیں ؟؟

جو کپڑے زیادتی کے وقت استعمال ہوئے ۔۔

روبینہ نے کہاکے وہ کپڑے ہم نے دھو لیے تھے۔۔

مسکان سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ کے کپڑے پھٹے تھے۔ ۔

مسکان نے جواب دیا کہ نہیں پھٹے تھے۔

کیا کپڑوں پر کدھر نشان تھا ؟

مسکان کا جواب تھا نہیں۔

روبینہ اور مسکان جس لڑکی کا کہتی تھی

کہ اس سے پہلے مدرسے میں لڑکی حاملہ ہوئی ۔

بہت جلد آپکو ثبوت کیساتھ بتائیں گے کہ مسکان اور روبینہ کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہو گا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You