اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : لڑکی کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی کے حوالے سے شکایت پر سی پی او سید شہزاد

راولپنڈی : لڑکی کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی کے حوالے سے شکایت پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس

انچاج چوکی بحریہ عطاء اللہ، کانسٹیبلان افضال اور شکیل اور الزام علیہہ اے ایس آئی سعید اکمل کو معطل کردیا، غفلت لاپرواہی پر ایس ایچ او روات کو چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم،
درخواست گزار کی درخواست پر ایس ڈی پی او صدر پہلے سے انکوائری کر رہے ہیں،
معاملہ کی میرٹ پر انکوائری کر کے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، سی پی او کی ہدایت
انکوائری رپورٹ کی روشنی میں درخواست گزار کے الزامات درست ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی کے ساتھ سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

راولپنڈی پولیس میرٹ اور خود احتسابی پر عمل پیرا ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You