راولپنڈی : لال حویلی ایوب خان بے نظیر بھٹو سے لے کر اس حکومت تک سب کے خلاف تھی
راولپنڈی : لال حویلی ایوب خان بے نظیر بھٹو سے لے کر اس حکومت تک سب کے خلاف تھی
رینجرز ایف سی سب نے لال حویلی کے خلاف کاروئی سے انکار کر دیا تھا
میری سولہ سال کی وزارتوں کی جانچ کے بعد بھی کچھ نہیں ملا
آئیں اور لال حویلی گرائیں میں مری روڈ بلاک کر دوں گا
عمر کے اس حصے پر تنگ نہ کیا جائے
لندن میں لال حویلی پر فلم بنانے کے لئے مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے بھارت کو فلم بنانے کی اجازت نہیں دی
ایف آئی اے نے اگر لال حویلی میں قدم رکھا تو قانونی طور پر نمٹا جائے گا
ہم ابھی چاہیں تو ابھی سب بازار بند کروا دوں گا
میں لال حویلی کے باہر بستر لگا دوں گا
میرے عدالت میں کیس کی ابھی پندرہ تاریخ ہے
لال حویلی میں میرے ساتھ بیس اور لوگ ہیں
لال حویلی کے بیان پر عمران خان اور اسد عمر کا شکرگزار ہوں
اگر میری رجسڑی جعلی ہے تو مجھے نا ا ہل کیا جائے
مجھے ابھی فون آیا کہ آپ کی جگہ ساڑھے تین مرلہ ہے سوا چار مرلے نہیں ہے
یہ مجھ سے دس فٹ پر لڑ رہے ہیں
شیخ رشید



