
راولپنڈی : صدر واہ پولیس کی اہم کاروائی،
جعلی کرنسی سے خریدوفروخت کرنے والا نوسر باز گرفتار،
80ہزارروپے کےجعلی کرنسی نوٹ برآمد،
ملزم طارق خان نے موٹر سائیکل خریدنے کے لیے 5 ہزار روپے جعلی کرنسی استعمال کی، مدعی مقدمہ
نوٹ چیک کرنے پر جعلی نکلے ملزم کے پاس مزید رقم بھی تھی، مدعی مقدمہ
صدر واہ پولیس نے شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم طارق کو گرفتار کرکے مزید جعلی نوٹ بھی برآمد کر لئے،
ملزم طارق کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس ایچ او
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار



