اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : شیخ رشید احمد سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سابق ایم این اے شیخ راشد

راولپنڈی : شیخ رشید احمد سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق آر او آفس پہنچ گئے

شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق سکروٹنی کے لیے آر او آفس راولپنڈی پہنچے

این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

سکروٹنی کا عمل 25 دسمبر سے 30 دسمبر تک جاری رہے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You