اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے ایس ایس پی انوسٹیگیشن زنیرہ اظفر، ڈی ایس پی

راولپنڈی : سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے ایس ایس پی انوسٹیگیشن زنیرہ اظفر، ڈی ایس پی سکیورٹی وقار عظیم اور ڈی ایس پی مری ارشد محمود کے اعزاز میں الوداعی تقریب،

تقریب میں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران کی شرکت،

سی پی او راولپنڈی اور ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو اعزازی شیلڈز دیں،

افسران نے ٹرانسفر ہونے والے افسران کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،

محنتی اور قابل ایس ایس پی زنیرہ اظفر کی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں۔ سی پی او

ڈی ایس پی وقار عظیم اور ڈی ایس پی ارشد محمود نے بھی دوران تعیناتی گرانقدر خدمات سر انجام دیں، سی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You