پنجاب

راولپنڈی : سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر کی

راولپنڈی : سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر کی قیادت میں کارکن اچانک رات کے وقت اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئے

کارکنوں نے اڈیالہ جیل کی سامنے پارٹی قائد بانی پی ٹی آئی اور وائس چیرمین سے اظہار یک جہتی کرتے ہویے احتجاج کیا

پی ٹی آئی رہنما و کارکن بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرہ بازی کرتے رھے

اطلاع ملنے پر پولیس کا کارکنوں دھاوا ۔7 کارکنوں کو گرفتار کرلیا

دیگر کارکن بھاگ جانے میں کامیاب پولیس کہ بھاری نفری اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You