اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کا رات گئے مختلف تھانوں کا دورہ

راولپنڈی : سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کا رات گئے مختلف تھانوں کا دورہ،

سی پی او نے تھانہ ویسٹریج، بنی، وارث خان اور صادق آباد کا سرپرائز وزٹ کیا،

اس موقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز اور ڈویژنل ایس پیز بھی انکے ہمراہ تھے،

سی پی او نے تھانوں کے ریکارڈ، حوالات اور ڈیوٹی کو چیک کیا،

سی پی او نے متعلقہ ڈویژنل ایس پیز سے بھی میٹنگ کی، سی پی او نے سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے اور مستعدی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You