اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کے مقدمہ میں چوہدری تنویر عدالت پیش

راولپنڈی : سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کے مقدمہ میں چوہدری تنویر عدالت پیش

سخت سکیورٹی میں پولیس نے چوہدری تنویر کو سینیر سول جج محمد قذافی بن زیر کی عدالت میں پیش کیا

پولیس نے ملزم چوہدری تنویر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی

جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم چوہدری تنویر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You