اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی ریس کورس کے علاقہ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی ریس کورس کے علاقہ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت طلحہ،عمر اور مدثر کے نام سے ہوئی،

خاتون کے مطابق ملزمان نے لین دین کے معاملات کی وجہ سے فائرنگ کی،

واقعہ کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کی جا رہی ہے، ایس پی پوٹھوہار

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You