اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی: ریسکیو1122 راولپنڈی کا یومِ آزادی کے موقعہ پر پروقار تقریب کا انعقاد

عنوان: ریسکیو1122 راولپنڈی کا جشن آذادی کی موقعہ پر پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی: ریسکیو1122 راولپنڈی کا یومِ آزادی کے موقعہ پر پروقار تقریب کا انعقاد،

راولپنڈی: راولپنڈی کے تمام ریسکیو اسٹیشنز پر پرچم کشائی اور سلامی پیش کی گئی،

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسٹیشن میں پرچم کشائی اور سلامی کی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی کی خصوصی شرکت،

راولپنڈی: یوم آزادی کے پر مسرت موقعہ پر ریسکیو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں کیک کاٹا گیا،

راولپنڈی: تمام اہل وطن کو ریسکیو 1122 راولپنڈی کے طرف سے جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک،

راولپنڈی: آج کے دن ریسکیو راولپنڈی کی پارکس اوراہم مقامات پر اسپیشل ریسکیو پوسٹیں قائم،

راولپنڈی: اسپیشل ریسکیو پوسٹ کے قیام کا مقصد عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا ہے،

راولپنڈی: والدین اپنے بچوں کو آزادی کے دن موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے سے سختی سے منع کریں،

راولپنڈی: ون ویلنگ آپ کے بچوں اور دوسروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے،

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You