اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : رنگ روڈ منصوبہ کو اس کی مقررہ دو سال کی مدت کی بجائے ڈیڑھ سال میں مکمل کیا

راولپنڈی : رنگ روڈ منصوبہ کو اس کی مقررہ دو سال کی مدت کی بجائے ڈیڑھ سال میں مکمل کیا

جائے گا تاکہ راولپنڈی شہر کے ٹریفک کے درینہ مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔
راولپنڈی کے شہریوں کے لئے انتہائی یادگار اور خوشی کا دن ہے کہ رنگ روڈ کے اہم منصوبہ پر باقاعدہ کام آغاز کر دیا گیا ہے۔

رنگ روڈ منصوبہ کی زد میں آنیوالی زمینوں کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں, اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر تمام ریونیو عملہ کو متحرک کریں۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You