کرائمز
راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، اپنی سوتیلی بہن کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو معزز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،
اپنی سوتیلی بہن کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی،
ملزم اظہر کو مجموعی طور پر2بار سزائے موت، 7 سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی،
ملزم کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،
ملزم کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،
ملزم کو زیر دفعہ 201 ت پ 7سال قید اور 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،
واقعہ کا مقدمہ اگست 2023 تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا،
ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے ملزم کو قرار واقعی سزا سنائی،
ملزم کو قرار واقعی سزا ملنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،




