اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : خاتون وکیل نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں اندراج مقدمہ

راولپنڈی : خاتون وکیل نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی مولانا فضل الرحمان کی تقریر سنی جس میں انہوں نے خواتین کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کئے ۔

شہناز ایڈووکیٹ
نے کہا کہ مولانہ فضل الرحمان کی تقریر سے ہماری عزت نفس و وقار مجروح ہوئے مولانہ فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے مولانہ فضل الرحمان کی جماعت پر خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پابندی بھی لگائی جائے ۔

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You