اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : جنسی درندگی اور بچے کے اغواء پر سی پی او راولپنڈی کا سخت ایکشن۔ٹیکسلا کے

راولپنڈی : جنسی درندگی اور بچے کے اغواء پر سی پی او راولپنڈی کا سخت ایکشن۔ٹیکسلا کے علاقہ میں درندہ صفت ملزم گرفتار، ملزم لیاقت نے چند روز قبل خاتون سے زیادتی کی اور فائرنگ کرکے زخمی کیا، خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کی رپورٹ سے روکے رکھا۔ اور پولیس کو رپورٹ کرنے پر خاتون کا دس سالہ بچہ اغوا کرلیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، ملزم لیاقت گرفتار، بچہ بحفاظت بازیاب۔

ملزم لیاقت دوران برآمدگی فائرنگ کے تبادلہ میں زخمی، ساتھی ملزم ارباز بھی گرفتار۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔سٹی پولیس آفیسر کی میڈیا بریفنگ۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You