پنجاب

راولپنڈی جلسہ کے این او سی کے لئے صدر ضلع راولپنڈی چوہدری امیر افضل اور جنرل سیکرٹری خان عاقل

راولپنڈی جلسہ کے این او سی کے لئے صدر ضلع راولپنڈی چوہدری امیر افضل اور جنرل سیکرٹری خان عاقل خان ایڈووکیٹ نے ڈی سی راولپنڈی کو درخواست دے دی ہے

درخواست اپنے وکلاء غلام حسنین سنبل، نبیل احمد ستی اور چوہدری اویس یونس نے دی- تحریک انصاف کی طرف سے لیاقت باغ اور بھاٹہ چوک دو جگہوں میں سے کسی ایک جگہ پر جلسہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You