پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان قیوم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم نے مجھے اور میرے بھائی پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی، مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You