پنجاب

راولپنڈی : تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف کی ایک اور اہم کروائی(طلحہ راجہ۔ بی بی سی اردو )

راولپنڈی : تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف کی ایک اور اہم کروائی(طلحہ راجہ۔ بی بی سی اردو )5 روز قبل چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی بس برآمد، ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی،

پیرودھائی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ بس برآمد کر لی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ایس پی راول محمد حسیب راجہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You