پنجاب

راولپنڈی تھانہ صادق آباد نے امیر حسین ولد محمد عظیم کو 12تاریخ کی رات کو گھر سے اٹھا یا پولیس

راولپنڈی تھانہ صادق آباد نے امیر حسین ولد محمد عظیم کو 12تاریخ کی رات کو گھر سے اٹھا یا پولیس والوں نے ڈیڑھ لکھ روپے کی ڈیمانڈ کی۔پیسے نہ دینے پر فوزیہ علی کو دھمکیاں دیتے رہے۔فوزیہ نے قانون کی مدد لیتے ہوئے 13گست کو بیلف بعدالت کروایا۔بیلف والے بندہ برآمد نہ کروا سکے ۔پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کی مدد کی اور ملزم کیخلاف 9c کا پرچہ کاٹ دیا۔۔صبح ساڑھے پانچ بجے کے وقت ایف آئی آر کاٹ کے جوڈیشل کردیا۔فوزیہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ،آر پی او راولپنڈی سے اپیل کی ہے کہ جھوٹا مقدمہ ختم کیا جائے اور مجھے انصاف دلایا جائے۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You