
راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم فرحان نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے علیشہ بی بی کو قتل کر دیا تھا،
واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں رواں سال درج کیا گیا تھا،
بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتا رکیا،
اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی راول
اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ایس پی راول فیصل سلیم
افتخار خٹک سے رپورٹ




