اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کاروائی،منشیات

جہلم : ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکمل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو140گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروشی جیسی لعنت سے معاشرے کو پاک کرنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



