اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا اڈیالہ جیل کا دورہ

کمشنر راولپنڈی کے دورہ کے دوران ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چودھری بھی موجود تھیں کمشنر راولپنڈی نے نو عمر قیدیوں اور خواتین بیرکوں کا دورہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے کھانا، صحت سمیت تمامُ جیل انتظامات کا جائزہ لیا

قیدیوں کی اصلاح سے ہی وہ اچھے اور زمہ دار شہری بن سکتے ہیں، کمشنر راولپنڈی

جیل میں ووکیشنل تعلیم سے روزگار کے مواقع میسر ہونگے، کمشنر راولپنڈی

سپرنٹنڈنٹ جیل اسد وڑائچ کی کمشنر راولپنڈی اور جج زیبا چودھری کو بریفنگ

اڈیالہ جیل میں 8 نئی بیرکیں زیر تعمیر ہیں، سپرینڈنٹ جیل

فنڈز کی کمی کی وجہ سے جیل میں تعمیری کام سست روی کا شکار ہے، سپرنٹنڈنٹ جیل

جگہ کم ہونے کے باعث جیل میں ضرورت سے زائد قیدی ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل

اڈیالہ جیل میں گیس، پانی اور سیوریج کا بھی سامنا ہے، سپرنٹنڈنٹ جیل

اڈیالہ جیل مسائل حل کرنے کیلئے کمشنر راولپنڈی کی یقین دہانی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You