پنجاب

راولپنڈی (افتخار خٹک) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے سابق

راولپنڈی (افتخار خٹک) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 30 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 10 یوم کی توسیع کردی گئی مقدمات کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر یکم فروری تک ملتوی کردی گئی گزشتہ روز عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ان مقدمات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے نتیجے میں راولپنڈی پولیس نے بشریٰ بی بی کے خلاف 30 مقدمات درج کئے تھے ان مقدمات میں بشریٰ بی بی 21 دسمبر کو عدالت پیش ہوئی تھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You