پنجاب

راولپنڈی ( افتخار خٹک)کچہری میگا پروجیکٹ کے باعث عدالتی عمل متاثر پروجیکٹ کے دوران کھدائیوں

راولپنڈی ( افتخار خٹک)کچہری میگا پروجیکٹ کے باعث عدالتی عمل متاثر پروجیکٹ کے دوران کھدائیوں اور کیبلوں کی شفٹنگ کی وجہ سے جوڈیشل کمپلیکس میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی کا شکار

انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے عدالتی عمل متاثر سائلین اور وکلا پریشان

عدالتوں میں مختلف کیسز اور درخواستوں پر عمل درامد نہ ہو سکا

عدالتوں نے شفافیت کہ باعث تمام وکالت ناموں کے لیے مدعی اور وکلا کے بائیومیٹرک لازمی قرار دیا ہوا ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You